کویت میں پاکستانی ڈراموں کی عربی زبان میں ڈبنگ
کویت میں پاکستانی ڈراموں کی عربی زبان میں ڈبنگ
کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) عربی چینل ایم بی سی بالی وڈ نے پاکستانی ڈراموں کو عربی زبان میں ڈب کرکے نشرکرنا شروع کردیاہے یہ پہلی بارہواکہ پاکستانیوں ڈراموں کو عربی لوگ میں بے پناہ پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔