• news
  • image

اداکارہ حمائمہ ملک آج 26ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ حمائمہ ملک آج 26ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( این این آئی)اداکارہ حمائمہ ملک آج اپنی 26ویں سالگرہ منائیں گی ۔حمائمہ ملک 18نومبر 1987ءکو کوئٹہ میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز بطور ماڈل کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی ۔عمائمہ ملک محرم الحرام کی وجہ سے اپنی سالگرہ سادگی سے منائیں گی۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن