• news

مدھو کو دو پشتو فلموں میں مرکزی کردار کےلئے کاسٹ کر لیا گیا

مدھو کو دو پشتو فلموں میں مرکزی کردار کےلئے کاسٹ کر لیا گیا

لاہور( این این آئی) اداکارہ مدھو کو فلم ” رن مرید“ کی کامیابی کے بعد دو پشتو فلموں میں مرکزی کردار کےلئے کاسٹ کر لیا گیا ۔ دونوں پشتو فلموں کی شوٹنگ محرم الحرام کے بعد شروع کی جائے گی ۔ اداکارہ مدھو اس وقت ٹی وی ‘ فلم اور تھیٹر پر کام کر رہی ہیں ۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر موجودہ حالات میں یہ کہا جائے کہ پشتو فلمیں انڈسٹری کے لئے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہیں تو غلط نہ ہوگا ۔ میری تجویز ہے کہ پشتو فلموں کو اردو زبان میں ڈب کر کے پورے پاکستان میں نمائش کیا جائےنا چاہیے ۔

ای پیپر-دی نیشن