اٹارنی جنرل آڈٹ نہ کرانیوالے اداروں سے متعلق رپورٹ آج پیش کریں گے
اٹارنی جنرل آڈٹ نہ کرانیوالے اداروں سے متعلق رپورٹ آج پیش کریں گے
اسلام آباد (آئی این پی) سپرےم کورٹ کے احکامات پر اٹارنی جنرل آڈٹ نہ کرانیوالے اداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ آج عدالت میں پیش کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر چےف جسٹس نے آئی بی فنڈ کیس کی سماعت کے دوران رےمارکس دیئے تھے کہ آڈےٹر جنرل کی آئی بی فنڈ مےں40 کروڑ کے خورد برد کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ آنے پر معاملہ حل ہوجائیگا۔‘ حکومت کی جانب سے اصغر خان کےس کے فےصلے پر عمل درآمد نہےں کےا گےا‘ حکومت خود اٹھنے والے اعتراضات پر متعلقہ افراد سے بات کرے‘ عدالت آڈٹ کے حوالے سے دو فےصلے صادر کر چکی ہے مگر عمل نہےں کےا جا رہا۔
اٹارنی جنرل