• news

مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے شہری پر لاگو کالا قانون کالعدم قرار دیدیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہاڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیکرقابض انتظامیہ کو اسے فوری طور پر رہا کرنے کے احکامات دئیے ۔ جسٹس محمد یعقوب میر پر مشتمل بنچ نے نظر بند شخص طارق احمد شاہ  درخواست کی سماعت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن