• news

جنگی جرائم کے الزامات ‘سری لنکا مارچ سے قبل کمیٹی قائم کرے: برطانیہ

کولمبو(این این آئی‘ بی بی سی)برطانیہ کے وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ سری لنکن حکومت کے لیے جنگی جرائم کے الزامات کے سلسلے میں آئندہ برس مارچ سے قبل اپنی فوج کے خلاف تحقیقات کرنا ممکن ہے۔ دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہاکہ سری لنکا کی حکومت کے لیے یہ اہم ہے کہ وہ جنگی جرائم کے الزامات کی جانچ کے لیے آئندہ مارچ سے قبل کمیٹی قائم کرے۔

ای پیپر-دی نیشن