• news

سانحہ راولپنڈی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عوام اتحاد و اتفاق سے دشمن کی سازشیں ناکام بنا دینگے: ظفرالحق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق نے مکہ المکرمہ سے نوائے وقت سے گفتگومیں سانحہ راولپنڈی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور کہا اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام اپنے اتحادو اتفاق سے دشمن کی سازشیں ناکام بنادینگے۔

ای پیپر-دی نیشن