اداروں کی مضبوطی کیلئے آئین توڑنے والوں کیخلاف کارروائی لازم ہے، وکلاء سپورٹ کرینگے: صدر سپریم کورٹ بار
لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے ملک میں جمہوریت اور اداروںکی مضبوطی کے لئے آئین توڑنے والوں کے خلاف کارروائی لازم ہے، وکلاء ساتھ دیں گے۔