• news

کابل: لویہ جرگہ کے مقام پر خودکش دھماکے میں ہلاکتیں 14 ہو گئیں

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو لویہ جرگہ کے قریب  خودکش کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ 14تک پہنچ گئی۔  10شہری اور سیکیورٹی فورس کے تین اہلکار شامل ہیں۔حملے میں 29افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر 17گاڑیاں اور 18دکانیں تباہ ہو گئیں یا بھاری نقصان پہنچا۔ طالبان نے  خودکش کار بم دھماکے کی ذذمہ داری قبول کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن