• news

فن لینڈ میں سمندری طوفان سے بجلی کا نظام درہم برہم‘ سینکڑں درخت اکھڑ‘ ایک لاکھ سے زائد گھر تاریکی میں ڈوب گئے

ہلسنکی (اے پی پی) فن لینڈ میں ناروے اور سویڈن سے آنے والے سمندری طوفان سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ سینکڑں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔  ناروے کے شمالی علاقے میں  طوفان سے 35ہزار سے افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن