• news

تمام مشکلات کا حل خلافت راشدہ کے نظام کے نفاذ میں مضمر ہے: قاضی مظفر اقبال

لاہور (پ ر) 31 ویں 10 روزہ نورانی محافل میں ملک کے جید علماء نے اپنے بیانات میں  امت مسلمہ کو متحد اور متفق رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرام و اہلبیت عظام کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ سرپرست اعلیٰ نورانی محافل قاضی مظفر اقبال رضوی نے کہا کہ امام حسینؓ اور تمام شہداء کا ایک ہی مشن تھا۔ نیکی پھیلانا اور بُرائی کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا۔ دہشت گردی‘ فرقہ واریت اور تمام مشکلات کا حل خلافت راشدہ کے نظام کے نفاذ میں ہی مضمر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن