• news

سیمی بخاری کا جنرل ہسپتال کا دورہ‘ مریضوں کی عیادت کی

سیمی بخاری کا جنرل ہسپتال کا دورہ‘ مریضوں کی عیادت کی

لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کا مسز ثروت گوہر کے ہمراہ جنرل ہسپتال کا دورہ۔ مختلف شعبوں میں مریضوں کی عیادت کی اور ان کو گدستے دیئے۔ گزشتہ روز جنرل ہسپتال کے دورہ کے دوران ڈاکٹر سیمی بخاری نے جنرل ہسپتال کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر زہیر بھٹی‘ ڈاکٹر خضر غالب‘ ڈاکٹر افظ تنویر‘ ڈاکٹر اعجاز احمد اور دیگر سے بھی ملاقات کی اور ان سے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔

ای پیپر-دی نیشن