• news
  • image

مشرف غداری کیس ذوالفقار عباس نقوی سپیشل پراسیکیوٹر مقرر

مشرف غداری کیس ذوالفقار عباس نقوی سپیشل پراسیکیوٹر مقرر

اسلام آباد (بی بی سی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت غداری کے مقدمے کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے ذوالفقار عباس نقوی ایڈووکیٹ کو سپیشل پراسیکیوٹر مقرر کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سپیشل پراسیکیوٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن