اقامہ نہ رکھنے والے پاکستانی رجسٹریشن کرا لیں‘ کویت میں سفارتخانے کی ہدایت
اقامہ نہ رکھنے والے پاکستانی رجسٹریشن کرا لیں‘ کویت میں سفارتخانے کی ہدایت
کوےت سٹی(عبدالشکور ابی حسن سے) پاکستان سفارتخانہ کوےت نے ان پاکستانیوں سے کہاہے کہ جن کے پاس اقامہ ہے‘ لیکن وہ بیروزگارہیں یا وہ سب پاکستانی جن کے پاس اقامہ نہیں اور وہ غیرقانونی طورپر کوےت میں مقیم ہیں‘التماس کیل ہے کہ وہ کوائف پاکستان سفارت خانہ کوےت لیبر ویلفیئرونگ میں جمع کرائیں تاکہ ان کی رجسٹریشن ہوجائے اوران کے مناسب روزگار اور ویزے یا اقامہ کا بندوبست کیا جاسکے ۔