مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دوستی کی باتیں دیوانے کا خواب ہے: یاسین ملک
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دوستی کی باتیں دیوانے کا خواب ہے: یاسین ملک
سری نگر (کے پی آئی ) جموں وکشمےر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا کہ مسئلہ جموں کشمیر کو حل کئے بناءبرصغیر میں امن و استحکام ‘ بھارت اور پاکستان کے درمیان پائےدار دوستی اور اس خطے میں تعمیر و ترقی کی باتیں کرنا کسی دیوانے کا خواب ہی کہا جا سکتا ہے۔ رفیع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ جبکہ یہی دنیا افغانستان میں پر تشدد مزاحمت کاروں سے بات چیت کر رہی ہے اور وہاں سے انخلاءکررہی ہے۔
یاسین ملک