مانسہرہ میں سردی، 18 دنوں میں 7 بچے مختلف بیماریوں کی وجہ سے انتقال کر گئے
مانسہرہ میں سردی، 18 دنوں میں 7 بچے مختلف بیماریوں کی وجہ سے انتقال کر گئے
مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مانسہرہ میں سردی کے باعث 18 دنوں میں سات بچے گلے اور سینے کی بیماریوں سے متاثر ہو کر انتقال کر گئے۔ انچارچ چلڈرن وارڈ ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عبدالرشید کے مطابق سردی کے باعث بچے ڈائریا، نمونیا اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔