• news
  • image

گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول وحدت کالونی میں کتاب میلہ

لاہور (پ ر) گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول (بوائز) وحدت کالونی میں کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علمی ادبی شخصیات اور سیاسی رہنمائوں نے شرکت کی۔سینئر ہیڈ ماسٹر محمد ریاض مغل، محمد یوسف سعید، عبدالمعبود عابد اللہ، علامہ مشتاق احمد نوری، ر یحان رئوف ، محترم رانا امتیاز احمد ، حق نواز انجم نے کتاب کیا ہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔ مہمانان گرامی سید توصیف شاہ اور جناب طاہر  منور سندھو نے محمد ریاض مغل اور ان کی ٹیم کی اس کاوش کو بہت سراہا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن