• news

جسٹس فیصل عرب بہترین انصاف کرنے والے جج شمار کئے جاتے ہیں

کراچی (سالک مجید) سندھ ہائیکورٹ کے 58 سالہ سینئر ترین جج جناب جسٹس  فیصل  عرب  جنہیں حکومت  پاکستان نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی تین رکنی خصوصی عدالت کا سربراہ مقرر کیا ہے وہ فخر الدین جی ابراہیم کے جونیئر رہ چکے ہیں اور قانونی حلقوں میں عزت اور احترام سے دیکھے جاتے ہیں ان کا شمار نہایت ذہین‘ قابل اور  بہترین انصاف کرنے والے ججز میں ہوتا ہے ان کا تعلق کراچی کے ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن