• news

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس نجم سیٹھی اور سبحان احمد بینکاک پہنچ گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائمقام  چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بینکاک پہنچ گئے ۔جہاں وہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اے سی سی کا اجلاس    بینکاک میں ہورہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے کرکٹ امورپر غورکیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن