• news

ملالہ یوسف زئی آج یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق ایوارڈ وصول کرینگی

برسلز (وقار ملک) ملالہ یوسفزئی آج 20 نومبر کو یورپی پارلیمنٹ سٹراس برگ میں انسانی حقوق ایوارڈ وصول کرینگی۔ یہ ایوارڈ پارلیمنٹ کی صدر اور ارکان پارلیمنٹ کی موجودگی میں دیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور بھی تقریب میں موجود ہونگے۔  یہ تقریب ایسے موقع پر ہو رہی ہے جب ارکان یورپی پارلیمنٹ پاکستان کو جی پلس کا درجہ دینے کیلئے کوئی فیصلہ کرنیوالے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن