• news

لاہور ہائیکورٹ: صوبائی محتسب کے دائرہ کار کے تعین کیلئے درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب کے دائرہ کار کے تعین کیلئے دائر درخواست کی سماعت کل 21 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالتی معاون عمر شریف نے صوبائی محستب کے دائر ہ کار کے حوالے سے دلائل دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن