• news

حکومت کاشتکاروں کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کرے:تنویر اعظم چیمہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ق)کسان ونگ پنجاب کے صدر تنویر اعظم چیمہ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک بند کرے گنے اور گندم کی سپورٹ پرائس مہنگائی کی شرح کے مطابق بل الترتیب 230 اور 1500مقرر کی جائے، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں فی الفور کمی کی جائے، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسوں کے باعث زراعت کا پہیہ جام ہوگیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن