• news
  • image

ای او بی آئی کرپشن، نجم الثاقب کی ضمانت منسوخ، عدالت سے گرفتار‘حنیف بلوچ فرار

ای او بی آئی کرپشن، نجم الثاقب کی ضمانت منسوخ، عدالت سے گرفتار‘حنیف بلوچ فرار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق ڈی جی آڈٹ نجم الثاقب کی ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ سابق ڈی جی ای او بی آئی حنیف بلوچ ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگیا۔ دونوں افسران پر 40 ارب روپے کے ای او بی آئی کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
گرفتار

epaper

ای پیپر-دی نیشن