• news

بلوچستان میں ایف سی کو دئیے گئے پولیس کے اختیارات ختم

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں ایف سی کو دئیے گئے پولیس اختیارات کی معیاد ختم ہوگئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ایف سی کو 15 اکتوبر کو ایک ماہ کیلئے پولیس کے اختیارات دئیے گئے تھے۔ ایف سی کو پولیس اختیارات دینے میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی۔ سمری کی منظوری کے بعد ایف سی کو پولیس اختیارات میں توسیع کردی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن