• news

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا آغاز 26 نومبر سے ہو گا، مریم نواز خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے نوجوانوں کیلئے پروگرام کا باقاعدہ آغاز 26 نومبر سے کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف یوتھ پروگرام کیلئے اعزازی خیرسگالی سفیر ہوں گی اور کوئی معاوضہ یا مراعات قبول نہیں  کریں گی۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کی تشہیری مہم کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔  وزیراعظم محمد نوازشریف خود پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن