• news

افغان صدارتی الیکشن: 11 حتمی امیدواروں کا اعلان،جھڑپ،ضلعی پولیس چیف ہلاک

افغان صدارتی الیکشن: 11 حتمی امیدواروں کا اعلان،جھڑپ،ضلعی پولیس چیف ہلاک

کابل (اے ایف پی+رائٹرز) افغان صوبے ہلمند کے ضلع مرحباہ کے پولیس چیف طوریائی خان طالبان کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ ان کا محافظ شدید زخمی ہو گیا۔علاوہ ازیں افغان الیکشن کمیشن نے آئندہ برس اپریل میں صدارتی الیکشن میں حصہ لینے والے 11امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ یاد رہے گزشتہ ماہ تقریباً 15 امیدواروں کو مطلوبہ معیار پر پورا اترنے کے سبب نااہل قرار دے دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن