وزیر اعظم ڈاکٹر طارق فضل کو کابینہ میں شامل کریں: یورپ میں مقیم مارگلہ ٹاﺅن کے رہائشیوں کا مطالبہ
وزیر اعظم ڈاکٹر طارق فضل کو کابینہ میں شامل کریں: یورپ میں مقیم مارگلہ ٹاﺅن کے رہائشیوں کا مطالبہ
برسلز (وقار ملک)یورپ میں مقیم مارگلہ ٹاﺅن اسلام آباد کے رہائشیوں کا اجلاس فخر السلام ملک کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اپیل کی گئی کہ وہ اسلام آباد سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وفاقی کابینہ میں شامل کرکے اسلام آباد کے رہائشیوں پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں۔