روس کو یورپ پر حملے اور افغانستان آمد سے روکنا نیٹو کیلئے بڑی آزمائش ہو گی : برطانوی جریدہ
روس کو یورپ پر حملے اور افغانستان آمد سے روکنا نیٹو کیلئے بڑی آزمائش ہو گی : برطانوی جریدہ
واشنگٹن/پیرس(اے پی اے)نیٹو نے افغان مشن کے بعد دنیا میں اپنے نئے کردار کے لئے منصوبہ بندی شروع کر دی ۔امریکی قیادت میں نیٹو ممالک کو روس کو یورپ پر حملے اور افغانستان آمد سے روکنا بڑی آزمائش ہو گی ۔ افغانستان مشن کے اختتام کے بعد یورپ ایک بار پھر نیٹو فورسز کی توجہ کا مرکز بن جائے گا ۔روس کی بڑی مشقوں کے بعد نیٹو کو بحرہ بالٹک کی ریاستوں اور پولینڈ پر ایٹمی حملے کے خدشات تھے۔ اس طویل حکمت عملی نے سب کو بے چین اور عجلت پر افغانستان چھوڑنے پر مجبورکر دیا جو نیٹو ممالک میں اس معاملے پر تفریق کا سبب بھی بنی۔
اکانومسٹ