• news

رائے ونڈ: آوارہ اور زخمی کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا‘ کاٹنے سے کئی افراد زخمی‘ تلف کرنے کا مطالبہ

رائے ونڈ (نامہ نگار)آوارہ اور زخمی کتوں نے اہلیان شہر کا جینا حرام کردیا ہے ،کتوں کے کاٹنے سے کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں، کتوں کے کاٹنے کے خوف سے معصوم بچوں کو مائوں نے گھروں میں بند کرلیا ہے،عرصہ دراز سے شکایات کے باوجود کوئی محکمہ کتے تلف کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ عملہ علامہ اقبال ٹائون کا موقف ہے کہ کتے تلف کرنا ہمارا کام نہیں ہے یہ محکمہ پبلک ہیلتھ کا کام ہے ،جبکہ ان کا موقف ہے کہ یہ محکمہ صحت کا کام ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن