• news

تعمیراتی قواعد کے برعکس بنائی جانے والی 6 عمارتیں سیل

لاہور( خصوصی نامہ نگار)  لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز ٹائون شپ میں مختلف مقامات پر تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی جانے والی  عمارتیں سر بمہر کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن