• news

خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء نافذ کر دیا

پشاور ( آن لائن) خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء نافذ کر دیا۔ گورنر خیبر پی کے کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات خیبر پی کے نے نئے بلدیاتی نظام کو صوبے میں نافذ کر دیا ہے۔ 45 روز کے اندر صوبے میں نئی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن