• news

پیپلز پارٹی کی پھر متحدہ کو حکومت میں شمولیت کی دعوت

 کراچی (سٹاف رپورٹر)  پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم  کے درمیان  اعلیٰ سطح  پر رابطے ہوئے ہیں اور پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر متحدہ کو صوبائی  حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ ذرائع نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ایم کیو ایم آئندہ چند روز  میں کابینہ میں شامل ہو سکتی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن