وزیر اطلاعات کا بیان نااہلی چھپانے کا روایتی ہتھکنڈا ہے: شیریں مزاری
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات پرویز رشید کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی چھپانے کا روایتی ہتھکنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔