• news

سندھ کابینہ کے بعض وزراء کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے دوسرے مرحلہ میں سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت بعض وزراء کو فارغ کردیا جائے گا اور ان کی جگہ نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن