برطانیہ: پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور نے 62 سال کی عمر میں وکالت کی ڈگری حاصل کر لی
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور محمد اشرف نے پڑھائی کی اہمیت اجاگر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد اشرف نے 62 سال کی عمر میں وکالت کی ڈگری حاصل کر لی۔