پنوعاقل: پولیس کا ڈکیتی کے ملزم پر سرعام تشدد
پنوعاقل: پولیس کا ڈکیتی کے ملزم پر سرعام تشدد
سکھر (نوائے وقت رپورٹ) پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران پولیس نے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔ پولیس نے گرفتار شخص پر سرعام تشدد کیا۔ ملزم کو باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تشدد کے بعد ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔