• news

ملک بھر میں حکومتی رٹ قائم کرنا عزم ہے: چودھری نثار

ملک بھر میں حکومتی رٹ قائم کرنا عزم ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول چودھری نثار علی خان نے کہا ہے ملک بھر مےں حکومت رٹ قائم کرنے کےلئے پرعزم ہے اور ملک کی اندرنی سکیورٹی کا ڈرافت تیار کر لیا جو حتمی منظوری کے لئے جلد کابینہ کے اجلاس مےں پیش کر دیا جائے گا جبکہ پاکستان اور جاپان نے ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے دونوں سکیورٹی ایجنسیز اور سول آرم فورسز کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتقاق کیا ہے۔

نثار

ای پیپر-دی نیشن