18 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہیں ریلوے زمینوں پر قبضے ختم کرانے میں تعاون کریں گے: قائم علی شاہ
18 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہیں ریلوے زمینوں پر قبضے ختم کرانے میں تعاون کریں گے: قائم علی شاہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت 18 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تیار ہے، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ریلوے کی زمینوں پر قبضے ختم کرانے کے لئے بھرپور تعاون کریں گے۔
قائم علی شاہ