• news
  • image

دوہری شہریت کیس: سندھ ہائی کورٹ نے رحمن ملک کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا

دوہری شہریت کیس: سندھ ہائی کورٹ نے رحمن ملک کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو دوہری شہریت کیس میں حاضری سے استثنیٰ قرار دے دیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کا دوہری شہریت کے حوالے سے کیس ماتحت عدالت میں زیر سماعت ہے عدالت میں حاضر ہونا ہوتا ہے لیکن یہاں پر سکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے ۔
استثنیٰ

epaper

ای پیپر-دی نیشن