• news

ڈی جی خان میں خناق سے متاثرہ مزید 2 بچے جاں بحق

ڈی جی خان میں خناق سے متاثرہ مزید 2 بچے جاں بحق

ڈی جی خان (نوائے وقت رپورٹ) خناق کی بیماری سے متاثر مزید 2 مزید بچے ڈی جی خان میں جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 3 سے 6 سال کے درمیان تھیں۔ دو ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔
خناق

ای پیپر-دی نیشن