• news
  • image

چیئرمین نیب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی توہین ہے: خورشید شاہ

چیئرمین نیب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی توہین ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پارلیمنٹ کی توہین قرار دیا ہے۔ انہوں نے اےک بےان مےں کہا چیئرمین نیب کی تقرری آئین کے مطابق پارلیمنٹ نے کی ہے، چیئرمین نیب نے کوئی کرپشن بھی نہیں کی، چیئرمین نیب کو ایک آفیسر کو ہٹانے کی سزا دی جا رہی ہے، چیئرمین نیب کو رکھنے اور ہٹانے کے دونوں طریقہ کار آئین میں موجود ہیں، پارلیمنٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری آئین کے مطابق کی ہے، آئینی طریقہ کار سے ہٹ کر چیئرمین کو نہیں ہٹایا جا سکتا۔
خورشید شاہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن