مریم نواز وزیراعظم یوتھ پروگرام کی اعزازی چیئرپرسن مقرر
مریم نواز وزیراعظم یوتھ پروگرام کی اعزازی چیئرپرسن مقرر
لاہور+اسلام آباد ( لیڈی رپورٹر/نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چئرپرسن مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی اعزازی ہو گی اور کسی قسم کی تنخواہ یا مراعات حاصل نہیں ہوں گی۔ مریم نوازشریف یوتھ پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی، انتظام کی ذمہ دار ہوں گی۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام 6 حصوں پر مشتمل ہے۔مریم نوازشریف 1997ءسے شریف ٹرسٹ کی چپئرپرسن ہیں۔ وہ اپنے نئے منصبی فرائض کا آغاز 26نومبر سے کریں گی۔
مریم نواز