• news
  • image

کراچی دھماکے میں ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب محفوظ رہے، بیوی بچہ زخمی، گاڑی تباہ

کراچی دھماکے میں ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب محفوظ رہے، بیوی بچہ زخمی، گاڑی تباہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی دھماکے میں ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب کی گاڑی کا نمبر جی پی 4368 ہے۔ امجد شاہ محفوظ رہے۔ تاہم انکی بیوی اور بچہ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ امجد شاہ نے بتایا کہ وہ سودا سلف لینے کیلئے انچولی آئے تھے۔
کراچی دھماکہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن