شعیب اختر کے جرمانہ کیخلاف درخواست کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس اعجازالاحسن نے سابق ٹیسٹ کرکٹرشعیب اخترکے جرمانہ کے خلاف دائردرخواست کی سماعت انیس دسمبرتک ملتوی کرتے ہو ئے فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔