• news

رہبر ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ آج شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دوسرا رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہاہے ،ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز جلو سٹیڈیم میں گروپ اے کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں باغبانپورہ ایگلٹس کا مقابلہ لکی سٹار کر کٹ کلب سے جبکہ دوسرے میچ میں محبوب پارک جم خانہ کی ٹیم فاران سپورٹس کر کٹ کلب کے مد مقابل ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن