آل پاکستان ویمن گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ زرعی بنک نے کنیئرڈ کالج کو شکست دیدی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان ویمن گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کنئیرڈ کالج لاہور میں شروع ہوگیا، افتتاحی میچ میں زرعی ترقیاتی بینک نے کنیئرڈ کالج نے74 رنز سے شکست دیدی۔زیڈ ٹی بی ایل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر148 رنزبنائے ب۔ کنیئرڈ کالج ٹیم 74 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، سدرہ امین 22 اورحفضہ امجد نے 17 رنز بنائے۔