• news

پاکستان جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا

کیپ ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ نے چار ایک سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن