وزیر اعظم کی جانب سے وژن 2025ءپر قومی مشاورتی کونسل کا انعقاد خوش آئند ہے: مولانا غلام محمد سیالوی
وزیر اعظم کی جانب سے وژن 2025ءپر قومی مشاورتی کونسل کا انعقاد خوش آئند ہے: مولانا غلام محمد سیالوی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزےر اعظم پاکستان مےاں نواز شرےف کی طرف سے وژن 2025 پر قومی مشاورتی کونسل کا انعقاد نہاےت خوش آئند اور قابل تحسےن ہے۔وزےر اعظم مےاں نواز شرےف کی طرف سے نوجوانوں کے لئے قرضو ں کی فراہمی اہم قدم ہوگا۔ ملک سے بےروزگاری ختم ہوگی۔ ان خےالات کا اظہار چیئرمےن قرآن بورڈ پنجاب مولانا غلام محمد سےالوی نے اےک اجلاس کے موقع پر کےا۔انہوں نے کہا کہ اگر 2025 ء تک پوری قوم مسلم لےگ(ن) کو حکومت کرنے کا موقع دے تو پاکستان کی تقدےر بد ل جائے گی۔