• news

ڈاکٹر مجاہد کامران کی یونیورسٹی بس حادثہ میں جاں بحق طالبہ کے والدین سے تعزیت

ڈاکٹر مجاہد کامران کی یونیورسٹی بس حادثہ میں جاں بحق طالبہ کے والدین سے تعزیت

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے یونیورسٹی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ علیشا خالد کے گھر جا کر اس کے والدین سے دلی افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر جاوید سمیع، راﺅ شریف، پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب عالمگیر،ڈاکٹر شازیہ خالد اور ڈاکٹر نوشینہ سلیم بھی ہمراہ تھے ڈاکٹر مجاہد کامران نے مرحومہ کے والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔

ای پیپر-دی نیشن