• news

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے: میاں ایوب

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما میاں محمد اےوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ اپنی حکومت کے ابتدائی پانچ ماہ میں ہی وہ مکمل طور پر عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں اسی لئے عوام کی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرنے کا اعلان کررہی ہے اور اس ایشو کی آڑ میں سانحہ راولپنڈی سے بھی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن